beautifull places in pakistan | پاکستان میں خوبصورت مقامات



beautifull places in pakistan

ویسے تو پاکستان کے شہر سکھر میں دکھنے اور گھومنے کو بہت ساری دید ہ زیب عمارتیں اور جگہیں ہیں پر آج جب میں دستوں کے ساتھ کوریج کہ لیئے نکلا تو سندھو دریا کہ بیچ میں ایسے مناظر دیکھے جو پیلے کبھی نہیں دیکھے تھے، آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کے لب مہران کہ قریب دریا کا پانی کم ہونے کی وجہ سے آبشار بن گیا جب ہم نیچے گئے تو ایسا لگنے لگا جیسے ہم ناران کاگھان یا کسی جھیل میں آگئے ہیں آپ جطب بھی سردیوں میں سکھر آئیں تو اس جگا ضرور جایئےگا،

beautifull places in pakistan

beautifull places in pakistan
اتوار کا دن ہونے کی وجہ سے دیکھنے کیلئے شہریوں بڑی تعداد آ پہچی۔ بہت سارے لوگ دریائے سندھ میں خوبصورت مناظر کو اپنے موبائل کی کیمرا سے قید کرنے لگے ، بہت ساری فیملیز پکنک مناتے ہیں نظر آئے، لوگوں نے کہا کہ اس طرح کے مناظر ہم آج سے پہلے کبھی نہیں دیکھے ، سندھو دریا آج ناران کنگنا کے مناظر پیش کررہا ہے۔ ہمارا شہر بہت خوبصورت شہر ہے۔ 
beautifull places in pakistan

beautifull places in pakistan
پاکستان کے شہر سکھر مین موجود بہت ہی مشہور سیون سسٹر کا آستان جسے ستین جو آستان کا نام بھی جانا جاتا ہے ، جو سات سہیلیوں کی آخری آرام گاھ کا مقام ہے۔ لوک داستانوں کی نسبت یہ ہے ان غیر شادی شدہ بیبیوں دوستوں نے اپنے آپ کو تمام مردوں سے دور رکھا (مردوں کو عورتوں کو دیکھنے سے روکنے کا عمل)۔ 
beautifull places in pakistan

beautifull places in pakistan
لیکن ایک ظالم راجہ کے خوف سے وہ لاپتہ ہوگئیں کہا جاتا ہے کے ان پاک بیبیوں نے اللہ سے دعا کی اس ظالم سے بچنے کے لئے اور پہاڑ کھل گیا جس میں وہ اندرچلی گئیں ممکنہ طور پہاڑی کے پہلو میں ایک غار میں جس کی نشانی بھی وہاں موجود ہے۔ امکان ہے کہ یہ کہانی ہندو رسم ستی سے ہوئی ہے ، یہ ایک غیر انسانی رواج ہے جہاں بیوائوں نے خود کو جلایا تھا

No comments:

Post a Comment

INSTAGRAM FEED

@soratemplates