شاید کہ آپ اب فیس بک کو زیادہ استعمال نہیں کرتے اور تیز نہیں سمجھیں گے۔ لیکن آپ اس کی مقبولیت سے انکار نہیں کرسکتے ہیں۔ یہاں 2 ارب سے زیادہ ماہانہ لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں ، جس میں ہر دن 1.37 ارب لوگ فیس بک سوشل نیٹ ورک استعمال کرتے ہیں۔
اوپر دی گئی ویڈیو میں میں نے بتایا ہے کے کیسے آپ فیس بک سے گھر بیٹھے ماہانہ 20 سے 30 ہزار کما سکتے ہیں، اس آپکو تھوڑی محنت کرنی پڑیگی کیوں کے پیسا کمانا اتنا آسان نہیں بھائیآپکو ایک فیس بک پیج بنانا ہے پھر اسکو اس قابل بنانا ہے کے لوگ اسکی پوسٹ شیئر کریں اور اس کی پوسٹ پر لائیکس آئیں تب ہی آپ فیس بک سے پیسا کما سکتے ہیں، آپ ایفیلیئٹ مارکیٹنگ کے ذریعی بھی پیسے کماسکتے ہیں اسکا ٹیٹوریل میں نے ویڈیو میں بتایا یے ،
آپکو ایک پیج بنانا ہے پھر کسی بھی آنلائین شوپنگ ویب سائٹ کا اٖیفلیئٹ پارٹنر پروگرام جوائن کرنا ہے پھر جو پیج آپنے بنایا ہے جس پر ایکٹو لائیکس اور شیئرز ہیں اس پیج پر وہ پوسٹ جو آپکو ویب سائٹ والے دینگے وہ شیئر کرنی ہے اب زیادہ شیئرز ہونگی اتنے زیادہ اس ویب سائت پر کلک ہونگے اب جو لنک آپکو ویب سائٹ والوں دی ہے جب بھی اس لنک پر کلک کر کے کوئی چیز خریدے گا
ضرور پڑھیں : History of the red sea | Red Sea(Lal Samander) || History of Red sea
تو اس میں سے آپکا کمیشن بنے گا تو کمیشن بنے کے لیے آپکی پوسٹ کا شیئر ہونا دوسرے لوگوں تک پہنچنا ضروری ہے اسکے لیے آپکو ایک پیج چایئے جیسے میں نے اوپر بتایا کے پیج بنانا ہے پھر اس پر ایکٹو لائیکس لانے ہیں اب ایکٹو لائیکس کیسے آئینگے وہ میں اوپر والی ویڈیو میں بتایا ہے پوسٹ پر شیئر اور لائیکس کیسے آئیںگے وہ آپکو پتا ہوگا اگر آپ ایک ارسے سے فیس بک استعمال کر رہے ہیں تو،
آپکو ایک پیج بنانا ہے پھر کسی بھی آنلائین شوپنگ ویب سائٹ کا اٖیفلیئٹ پارٹنر پروگرام جوائن کرنا ہے پھر جو پیج آپنے بنایا ہے جس پر ایکٹو لائیکس اور شیئرز ہیں اس پیج پر وہ پوسٹ جو آپکو ویب سائٹ والے دینگے وہ شیئر کرنی ہے اب زیادہ شیئرز ہونگی اتنے زیادہ اس ویب سائت پر کلک ہونگے اب جو لنک آپکو ویب سائٹ والوں دی ہے جب بھی اس لنک پر کلک کر کے کوئی چیز خریدے گا
ضرور پڑھیں : History of the red sea | Red Sea(Lal Samander) || History of Red sea
مزید اگر ویڈیو میں جانکاری سمجھ نہ آئے تو دوست مجھے کمنٹ کر کے بتائیں میں آپکو سمجھا دونگا
No comments:
Post a Comment