ڈفینس کے علاقے سے اغوا ہونے والی دعا منگی گھر پہنچ گئی | Dua Mangi recovered

Dua Mangi recovered
Dua Mangi

 کچھ دن قبل کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونے والی بچی دعا منگی اپنے گھر پہنچ گئی 


ذرائع کا کہنا ہے کے دعا منگی کو تاوان کے ذریعے بازیاب کروایا گیا ہے، تا ہم اب تک اس بات کو قانونی شکل نہیں دی گئی پولیس کا کہنا ہے بازیاب ہونے والی دعا منگی سے پوچھ تاج کی جائے گی  اب تک کچھ پتا نہ چل سکا کی ، دعا منگی کل رات کو گھر پر پہنچی ، گھر کے ورثاء کا دعا منگی کے حوالے سے کچھ بھی بتانے سے انکار ، دعا منگی کو اغوا کرتے وقت دعا کے دوست حارث کو گولی لگی تھی جو کے اب سیریئس کنڈیشن میں ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہے، یاد رہے کے دعا منگی کو 8 دن قبل ڈفینس کے علاقے بخاری کمرشل سے دوست کی سالگرہ سے واپسی آتے وقت اغوا کیا گیا تھا 
Dua Mangi recovered
جس دوران دوران فائرنگ کی زد میں آکر دعا منگی کا دوست حارث زخمی حوا تھا ، پورے ملک میں سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاج مظاہرے کرنے کے بڑی سطح پر نوٹس لیا گیا تھا، ڈی آئی جی شرجیل کرل کا کہنا ہے دعا منگی کے گھر والوں نے ہم سے کوئی رابطہ نہیں کیا ، نہ کسی نے ہمیں دعا منگی کی واپسی کی اطلاع دی ہے

No comments:

Post a Comment

INSTAGRAM FEED

@soratemplates