سکھر گھنٹا گھر کے قریب عمارت گر گئی، کئی فراد کے ملبے تلے دبنے کے اطلاعات


 سکھر گھنٹا گھر کے قریب عمارت گر گئی, بلڈنگ گرنے سے 11 ھزار کے وہ کی تار ٹوٹ گئی علاقہ تاریکی میں ڈوب گیاسکھر بلڈنگ کے ملبے تلے بہت سے لوگ موجود ہیں, مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائیوں مصروفسکھر کے لوگوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کی اطلاعات ایدھی ایمبولینس روانا کردی گئی ہیں، ایدھی


ضرور پڑھیں: فیس بک سے پیسہ کیسے کمایا جائے؟


گھنٹا گھر کے قریب حسینی روڈ پر واقع حبیب بینک کے قریب تین منزلہ عمارت اچانک گر گئی
۔سکھر عمارت گرنے کے بعد لوگوں کا ہجوم لگ گیا ریسکیو  عمل میں مشکلا 
پولیس نے پہنچ کر لوگوں کو منتشر کرنے کا عمل شروع کیا گیا ہے
سکھر عمارت کے نیچے دبے لوگوں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے 
متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس 
سکھر کے ملبے سے نکالے گئے 4 زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ایدھی
مزید افراد کے ملبے تلے دبنے کے اطلاعات ہیں
سکھر حسینی روڈ پر واقع تین منزلہ عمارت جو اچانک گر گئی تھی ، اطلاعات ہیں کے  40 سے زیادہ افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں کی 
اسپتال منتقل کیے جانے والے زخمیوں میں حسنین ، عدنان اور شکیل شامل تھے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
بجلی بند ہونے کی وجہ سے ریسکیو کے عمل میں دشواری
 ملبے سے 6 سال کی بچی کو نکال لیا گیا جسکو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا گیا


(1)ارسلان عمر 30 سال زخمی 
(2)احمد بلال ولد محمد حیات  عمر 26 سال زخمی (3)محمد آصف ولد محمد آمین عمر30 سال زخمی (4)عبدالحمید ولد عبدالصمد عمر 35 سال زخمی (5)عمران ولد ارسلان عمر 1 سال (فوت) (6)مینا زوجہ ارسلان عمر 35 سال (فوت)  (7)آنابیہ عمر 6 سال. زخمی (8)منزہ عمر 6 سال, زخمی
9) فوتی خالدہ زوجہ عدنان مغل عمر 31/32 سال

No comments:

Post a Comment

INSTAGRAM FEED

@soratemplates