چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھتو زرداری نے کہا ہے کے آج ہم اسلام آباد ہائیکورٹ میں صدر زرداری کے میڈیکل بیل اور فریال تالپور کے بیل کے لیئے پیشی کے لیئے موجود تھے ،
صدر زرداری کا ایک اور میڈیکل رپورٹ جسکا پچھلی پیشی میں عدالت نے حکم کیا تھا وہ میڈیکل رپورٹ آج عدالت کے سامنے پیش کیا گیا، ہمارے لیے وہ جو میڈیکل رپورٹ ہے وہ کافی کنسرنگ ہے مختلف جگا پر جو انہیسز اور اشوز انہو نے آئیڈنٹیفائی کیے ہیں وہ اپنی جگہ سنگین ہے خطرناک ہے اور ہم جلد از جلد ان کا علاج چاہتے ہیں،
یہاں جج صاحب نے صدر زرداری صاحب کو میڈیکل بیل گرانٹ کیا ہے ، اور میں پاکستان پیپلزپارٹی کے ہر کارکن اور پاکستان میں جو اتنے سارے لوگوں نے اس پورے مشکل وقت میں پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا آپکی دعاؤں کی وجہ سے آج صدر زرداری صاحب کو میڈیکل بیل ملا ہے ، ہم اس بات کے شکر گزار ہیں جج صاحبان کے انہوں نے آج ہمارے ساتھ انصاف کیا ہے ،
اور ہمیں علاج کروانے کے لیے صدر زرداری صاحب کو بیل دیا ہے ، جو نیب کا اور حکومت کے گٹھجوڑ میں انکا دباؤ اور انکی جو سوچ ہے وہ ہمیں روکنہ چاہتے ہیں آج بھی انہو نے فریال تالپور کے کیس میں نیب نے اپنے جو کمنٹس ہیں وہ نہیں لیکر آئے، انکا مزید کہنا تھا کہ یہ سال اس حکومت کا آخری سال ہے آنے والے سال میں ہم عوامی حکومت بنا کہ رہیں گے ، اور عوام کے مسائل حل کریں گے
No comments:
Post a Comment