کامیاب جوان اسکیم سندھ کے نوجواںوں کے لیے گورنر نے خوشخبری سنا دی | kamyab jawan scheme in sindh


سکھر(رپورٹ)گورنر سندھ عمران اسمائیل نے کہا ہے کہ بھرپور موقع وزیراعظم عمران خان دے رہے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ نوجوان اس سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کریں، اسکی کامیاب جوان اسکیم کی ویب سائٹ تو لائنچ ہوگئی 


ہے آج ہم نے سندھ کا پہلا پروگرام سکھر میں لائنچ کردیا ہے، کل جامشورو میں اسی پروگرام کو باقائدہ لانچ کیا جائے گا، اور آخر میں یہ پروگرام حیدآباد سے ہوتا ہوا کراچی تک پہنچے گا،

انکا کہنا تھا کے یہ سندھ کا میں آپ کو بتا رہا ہوں پنجاب اور کے پی کے میں بھی اسی طرح کامیاب جوان اسکیم پروگرام لائنچ کیا گیا ہے،  آپ کی کیمرہ ٹی کی مدد سے میں چاہتا ہوں کے نوجوانوں تک یہ پیغام پہنچے کہ وہ زیادہ سے زیادہ اس میں حصہ لیں کامیاب جوان اسکیم پروگرام میں، نوکریوں کے پیچھے بھاگنے کے بجائے وہ کوشش کریں کہ اپنا کاروبار اسٹارٹ کریں کیوں کہ ہمارے نوجوانوں کے پاس آئیڈیا بڑے ہیں اور گورنمنٹ آف پاکستان پہلی مرتبہ یہ قرضے دی رہی ہے،


میاں نواز شریف کے متعلق انکا کہنا تھا کے ، نواز شریف کا جو معاملہ تھا وہ آپ سب کے سامنے ہے وہ یہاں سے ہشاش بشاش اپنے جہاز میں بیٹھ کے گئے، اس کے بعد وہاں اترتے  ساتھ ہی وہ اگلے دن شاپنگ کرتے پائے گئے ، پتا نہیں ڈیٹیل شاپنگ تھیریپی ہے کے دکانوں میں شاپنگ مال میں جاتے ساتھ طبیعت بہتر ہوجاتی ہے، گھڑیاں چمکتی دیکھتے ہیں تو بہت اچھا لگتا ہے دل کو سکون ملتا ہے،

ضرور پڑھیے : محکمہ ماحولیات کا سائٹ ایریا کے گودام پر چھاپا ہاسپٹل کا استعمال شدہ اضلہ برآمد

تو یہ وہ جانے لیکن میں سمجھتا ہوں گی یہ سارا کچھ اپنی قوم کو ساتھ جھوٹ بولنا اور دھوکا دینا ایک بار نہیں بار بار یہ لیڈران اکرام کرتے رہے، جس کا اس قوم کو اچھی طرح احساس ہوگیا ہے جو انکے ساتھ اب لندن میں ہو رہا ہے جس طرح لوگ انکے گھر کے باہر کھڑے ہیں ان کو برا بھلا کہہ رہے ہیں،

No comments:

Post a Comment

INSTAGRAM FEED

@soratemplates