ایس ڈی ای کے چیئرمین جاوید میمن کی قیادت میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیئے ریلی نکالی گئی | Yakjehti Kashmir Rally


سکھر اسمال ٹریڈرز کے صدر ، سکھر ڈیویلپمنٹ الائنس کے چیئرمین حاجی محمد جاوید میمن کی قیادت میں کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے گولڈ سینٹر صرافہ بازار سے یکجہتی کشمیر ریلی نیکالی گئی



جو مختلف تجارتی مراکز صرافہ بازار، فریئر روڈ، شاہی بازار، شہید گنج، پان منڈ سے ہوتی ہوئی گھنٹہ گھر چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔

ریلی میں مشرف محمود قادری، اشفاق بھٹی،رضوان قادری، شاہ محمد انڈھڑ، آغا سعداللہ خان،ظہیر حسین بھٹی، محمد منیر میمن، ڈاکٹر سعید اعوان، عبدالباری انصاری، آغا محمد اکرم درانی، خادم انڑ،عبدالرشید داﺅد پوتہ، یونس اعوان،حمید شیخ، عارف بھٹی، اسلام نور، آغا تابش،فقیر رمضان کورائی، عبدالحمید بروہی، صداقت خان،انیس خان،عیسیٰ خان،وقار سومرو،محمد عمیر سمیت تاجر برادری اور سماجی رہنماﺅںنے بڑی تعداد میںشرکت کی۔

Yakjehti kashmir rally

ریلی کے شرکاءنے ہاتھوں میں پاکستانی اور کشمیری پرچم اٹھا رکھے تھے اور کشمیر بنے گا پاکستان، پاک فوج زندہ باد، جنگ رہے گی جنگ رہے گی کشمیر کی آزادی تک اور بھارت کی بربادی تک جنگ رہے گی کے بلند شگاف نعرے لگا رہے تھے۔

No comments:

Post a Comment

INSTAGRAM FEED

@soratemplates